Islamic Boy Names Starting with A,E,I,U 'ع' P4

Islamic Baby Boy Names Starting With A,E,I,U 'ع'

Muslim Baby Boy Names 

Starting With Letter A

Part 1

Part 2

Part 3

Part 5

Part 6

"ع" سے شروع مسلم لڑکوں کے نام اور معانی

عذالAzzal 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' نصیحت کرنے  والا'

عراہیمAraheem 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' شیر'

عرزالArzaal   

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' شیر کا مسکن'

عرزمIrzm 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' شیر'

عرصمArsam 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' شیر'

عریفUreef 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' سردار، امیر، قوم'

عروفAroof 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' صبر کرنے والا'

عرشArsh 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' آسمان، چھت'

عریشAreesh 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' سائبان، چھت'

عرباضIrbaz 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' مضبوط آدمی'

عسابرAsaber 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' چیتا'

عشاربAsharab 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' بہادر مرد'

عصمAsm 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' احترام'

عضرAzar 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' خوش قسمت،مبارک'

عظیمAzim 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' بزرگی والا'

عظامAzaim 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' بزرگ، بڑا'

عفافIfaf 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' پرہیز گار'

عفانAffan 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' ناجائز یا نا پسندیدہ قول و فعل سے بچنا، پاک دامن ہونا'۔ خلیفہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے والد کا نام ہے۔

عفشالAfshal 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' شوخ و بے باک آدمی'

عقیانIqyan 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' خالص سونا'

مزید مسلم لڑکوں کے  " ع" سے شروع نام اور معانی    

More Muslim Boy Names Starting With 

 Letters A,E,I, U 

Part 1

Part 2

Part 3

Part 5

Part 6

Post a Comment

0 Comments