Islamic Boy Names Starting with A,E,I,U 'ع' P5
Muslim Baby Boy Names
Starting With Letter A
"ع" سے شروع مسلم لڑکوں کے نام اور معانی
عقیبAqeeb
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' پیروی کرنے والا'
عقیلAqeel
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' سمجھدار'
عقیقAqeeq
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' ایک قیمتی پتھر کا
نام'
عقولAqool
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' سمجھدار'
عکاشہUkasha
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' ایک مشہور صحابی کا نام'
عکرمہUkerma
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' ایک نامور صحابی کا
نام'
علیAli
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' بلند ، اونچا'
علیونAlyun
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' جنت کے ایک مقام کا نام، بلند مقامات کے باشندے'
علوانUlwan
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' بلندی ، اونچائی'
علیانAlyan
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' اعلیٰ ارفع لوگ'
عمارAmmar
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' ایک مشہور صحابی کا
نام، تاج'
عمیرUmair
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' بھرا ہوا'
عمرانImran
عمران عربی نام کا لفظ
ہے۔ حضرت موسی ؑ اور حضرت مریمؑ کے والد کا نام عمران تھا۔ آپؐ کے چچا ابوطالب کا
اصل نام عمران تھا ۔ عمران کا مطلب 'آبادی' ہے۔
عمرUmar
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' زندگی'۔ایک بہت مشہور
صحابی کا نام۔
عمیلUmeel
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' محنتی'
عمیمAmim
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' کامل'
عمازImaz
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' مہربانی، عنایت'
عمیدAmeed
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' لیڈر، سردار'
عمادAmad
عماد عربی زبان کا لفظ
ہے۔ مشہور مسلم جرنیل کا نام عماد الدین محمد بن قاسم سے لیا گیا ہے۔عماد کا مطلب
'ستون اوراعتبار' کے ہیں۔
عنفوانAnfwan
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' طاقت، تازگی'
مزید مسلم لڑکوں کے " ع" سے شروع نام اور معانی
More Muslim Boy Names Starting With
Letters A,E,I, U
Post a Comment
0 Comments