Islamic Boy Names Starting with A,E,I,U 'ع' P2

 

Islamic Baby Boy Names Starting With A,E,I,U 'ع'

Muslim Baby Boy Names 

Starting With Letter A

Part 1

Part 3

Part 4

Part 5

Part 6

"ع" سے شروع مسلم لڑکوں کے نام اور معانی

عاجلAjil 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' جلدی کرنے والا'

عالمAlam   

فارسی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' دنیا ، جہاں،  دنیا کے سب سے لمبے قد والے آدمی مشہور پاکستانی عالم چنا'

 عالم Alam 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' بہت پڑھا لکھا ، علم جاننے والا، دانشمند'

عارمArem 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' شوخ ، شرارتی'

عارضArez 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' رخسار، گال'

عاقدAqid 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' عہد کرنے والا، معاہدہ کرنے والا'

عالمگیرAlamgir 

فارسی  زبان کا  نام لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' دنیا پر چھا یا ہوا '

عاتمAtem 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' مکمل، کامل، اکمل ، مہربان، کرنے والا'

عاطرAtir 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' سخاوت کرنے والا، خوشبودار'

عاملAmel 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' عمل کرنے والا'

عاقبAqib 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' ولی عہد، جانشین'

عاصمAsem 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' نگہبان، پاسبان رکھوالا'

عابدAbed 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' اطاعت کرنے والا، عبادت کرنے والا'

عائشAish 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' اچھی زندگی گزارنے والا'

عاکفAkaf 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' گھنگریانے بالوں والا'

عاکفAkif 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' اعتکاف کرنے والا، گوشہ نشین'

عاسل Asel

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' نیک ، شریف'

عاتنAten

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' مضبوط، طاقتور'

عابسAbes   

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' شیر'

عائثAess 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' شیر'


مزید مسلم لڑکوں کے  " ع" سے شروع نام اور معانی    

More Muslim Boy Names Starting With 

 Letters A,E,I, U

Part 1

Part 3

Part 4

Part 5

Part 6

Post a Comment

0 Comments