Islamic Boy Names Starting with A,E,I,U 'ع' P1

Islamic Baby Boy Names Starting With A,E,I,U 'ع'


بچوں کے لیے اچھا اور بہترین نام  رکھنا  چاہئے ، ایسا نام جس کا معانی بھی بہت اچھا ہوکیونکہ نام انسان کی شخصیت پر مثبت اور منفی دوطرح کے اثرات ڈالتا ہے۔ اس لیے بچے کے نام رکھتے ہوئے بہترین بامعانی نام  کو زیادہ ترجیح دیے۔

اس آڑٹیکل میں مسلم لڑکوں کے ایسے نام شامل کیے گئے ہیں جو کہ انگلش لیٹر A, E, I, U  اور اردو حروف تہجی 'ع' سے شروع  ہوتے ہیں۔

A good and best name for babies should be given, a name that has a very good meaning because the name has both positive and negative effects on the personality of a person.Therefore, while naming the child, give more priority to the best meaningful name.

This article includes Muslim boy names that start with English letters A, E, I, U and Urdu alphabet 'ع'.

 

Muslim Baby Boy Names 

 Starting With Letter A

Part 2

Part 3

Part 4

Part 5

Part 6

"ع" سے شروع مسلم لڑکوں کے نام اور معانی

عامرAmir 

یہ عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب' آباد کرنے والا،لبریز  اورمعمور، بھر ہوا' کے ہیں۔

عاشبAshib 

یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے،' سبزہ زار'۔

عاشرAsher 

یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے،' ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے والا'۔

عاقلAqil 

یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے،' دانشمند، باشعور، فہیم اور  زیرک'

عاتفAtif 

یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے،' آزاد'

 

عاتقAtiq 

یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے،' آزاد شدہ'                                   

 عائرAyer 

یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے،' کثرت ، زیادتی اور بہتات'

عادAad 

یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے،' آدمی اورحضرت ہودؑ کی قوم کا نام'

عادسAdes 

یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے،' ہمیشہ سفر میں رہنے والا اور  مسافر'

عازمAzim 

یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے،' قصد کرنے والا'

 

عاربArib 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔ عارب کا مطلب 'بہت پانی کی نہر' ہے۔

عارفین Arfain 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' اللہ تعالیٰ کا دوست، عارف کی جمع، ولی اللہ'

عادلAdil   

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے ' انصاف کرنے والا، انصاف پسند، منصف، جج، ایران کا ایک قدیم بادشاہ نوشیرواں عادل، حضور نبی کریمؐ کا صفاتی نام'

عابرAbir 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' غور وفکر کرنے والا، راستہ چلنے والا'

عالف Alif 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' مسجد میں گوشہ نشینی اختیار کرنے والا'

 

عاطسAtis   

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' اجالا، صبح، فجر، سامنے آنے والا'

عاطیAti   

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' لینے والا'

 عافقAfiq 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' بہت آمد ورفت کرنے والا'

عاشق Ashiq 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' چاہنے والا، مشہور عالم دین مولانا عاشق الٰہی بلند شہریار'

 

مزید مسلم لڑکوں کے  " ع" سے شروع نام اور معانی    

More Muslim Boy Names Starting With 

 Letters A,E,I, U

Part 2

Part 3

Part 4

Part 5

Part 6

Post a Comment

0 Comments