Islamic Boy Names Starting with A,E,I,U 'ع' P3
Muslim Baby Boy Names
Starting With Letter A
"ع" سے شروع مسلم لڑکوں کے نام اور معانی
عاہلAhell
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' بڑا بادشاہ'
عباسAbbas
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' شیر'۔آپؐ کے سب سے
چھوٹے چچا کا نام ہے۔
عبالAbbal
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' پہاڑی گلاب'
عبداللہAbdullah
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' اللہ کا بندہ'۔ آپؐ
کے والد محترم کا نام۔ یہ نام اللہ کے
پسندیدہ ناموں میں سے ہے۔
عبیدہUbaida
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' ایک مشہور صحابی کا
نام'
عبادAbad
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' اطاعت کرنے والا'
عبنارAbnar
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' روشنی ،چمکدار، منور'
عبیثAbees
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' ایک پھول کا نام'
عبقAbq
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' خوشبودار، مہک'
عیالAyal
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' ایک جنگلی پھول کا
نام'
عتیلAtteel
فارسی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' خدمت کرنے والا'
عتیقAttique
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' بزرگ، برگزیدہ، حضرت
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا لقب مبارک'
عتبہAtba
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' ایک تابعین کا نام'
عثمانUsman
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' خوبصورت'
عدینAdin
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' جنت میں رہنے والا'
عدیAdi
عربی زبان کا لفظ ہے ۔حاتم طائی کے بیٹے کا نام جو مسلمان ہو گیا تھا۔
عدیلAdeel
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' انصاف کرنے والا'
عدنانAdnan
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' جنت میں رہنے والا'
عدیم Adeem
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' نایاب'
عذافرUzafer
عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب ہے' شیر'
مزید مسلم لڑکوں کے " ع" سے شروع نام اور معانی
More Muslim Boy Names Starting With
Letters A,E,I, U
Post a Comment
0 Comments