Islamic Boy Names Starting with A,E,I,U 'ع' P6

Islamic Baby Boy Names Starting With A,E,I,U 'ع'

Muslim Baby Boy Names 

Starting With Letter A

Part 1

Part 2

Part 3

Part 4

Part 5

"ع" سے شروع مسلم لڑکوں کے نام اور معانی

عمولAmool 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' محنت کرنے والا'

عمدانUmdan 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' لشکر کا پیغام لے کر جانے والا'

عمودAmood 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' سپہ سالار، ستون'

عمانAmman 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' حفاظت، پناہ'

عمرسAmers 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' طاقتوار آدمی'

عنابسAnabiss 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' شیر'

عنِانInan 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' آسمان کی بلندی'

عَنانAnan 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' سبقت لے جانے والا'

عناسAnas 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' طاقتوار'

عندل/عنادلAndal/Anadel  

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' بلبل'

عواطفAwatef 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' مہربانی کرنے والا'

عویسAwais 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' رفیق، دوست'

عونAun 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' حمایتی، مددگار'

عوذرOuzar 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' خالص'

عوادAwad 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' مہربانی، کرم'

عوارفAwaref 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' احسان کرنے والا'

عیاثAyass 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' شیر'

عیوثAyoos 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' شیر'

عیصEes 

عربی زبان کا لفظ ہے ۔اس کا مطلب  ہے' ۔ فیاض،سخی، طاقت '۔حضرت اسحق  علیہ سلام کے بیٹے کا نام مبارک ہے۔

مزید مسلم لڑکوں کے  " ع" سے شروع نام اور معانی    

More Muslim Boy Names Starting With 

 Letters A,E,I, U 

Part 1

Part 2

Part 3

Part 4

Part 5

Post a Comment

0 Comments