Noyan (نویان) Name Meaning In Urdu
Noyan (نویان) Name Meaning In Urdu/English |
نویان (Noyan) نام کا معانی کیا ہے؟ نویان نام کا ماخذ کیا ہے؟، نویان کا اصلی
معانی کیا ہے؟، نویان نام کس جنس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟، نویان نام رکھنا
کیسا ہے؟ وغیرہ وغیرہ ۔ ان سب سوالات کے جوابات اس (نام)آرٹیکل میں تفصیل کے ساتھ
دیے جائے گیے۔
نویان نام کے انگلش
سپیلنگ Noyan Name
English Spelling
انٹر نیٹ پر نویان
نام کو انگلش میں مختلف طرح سے لکھا گیا ہے۔ جیسے کہ
Noyan, Nuyan
نویان نام کا
ماخذ Noyan Name
Origin
نویان نام کا انٹرنیٹ
پر ماخذ ' عربی' زبان کا قرار دیا جاتا ہے۔
نویان نام کی
جنس Noyan Name
Gender
یہ نام لڑکوں کے لیے
استعمال کیا جارہا ہے۔
نویان نام کا
معانیNoyan Name
Meaning
عربی لغت میں نویان
لفظ کا معانی تلاش کیا گیا جو کہ نہیں ملا۔
اردو لغت میں لفظ' نویاں' نون غنہ کے ساتھ ملا ہے جس کی سکرین شارٹ آپ دیکھ سکتے ہیں ۔جس کا معانی' نئی' کے ہیں۔ یعنی نئی چیز، نئی راہ وغیرہ۔
Noyan Meaning in Urdu Dictionary |
اس کے علادہ بدھ مت میں ایک فرقے کا نام بھی ' نویان' ہے۔ اردو ویکی پیڈیاکی سکرین شارٹ آپ دیکھ سکتے ہیں۔
Noyan Meaning In Wiki |
یہ انگلش ویکیپیڈیا میں بھی آپ کو انٹرنیٹ پر مل جائے گا۔جس کے مطابق:
یہ بدھ مت کی نئی شکل
سمجھی جاتی ہے۔ اس کو بد ھ مت کا ' نیا چکر ' ، نئی راہ' کا نام دیا گیا ہے۔ یعنی
نویان۔
نویان نام رکھنا کیسا ہے؟ What is it to like to have Noyan name?
بدھ مت فرقے سےمشابہت کی وجہ سے مناسب یہی ہے کہ
یہ نام نہ رکھا جائے۔انبیاء اکرام، صحابہ
اکرام اور نیک شخصیات کے ناموں پر نام رکھیں۔
نوٹ: مزید لڑکو ں کے اسلامی نام و معانی کے لیے آپ ہمارا
یوٹیوب چینل وزٹ کریں۔ جہاں پر بچوں کے اسلامی نام اور معانی پر بہت زیادہ پلے لسٹ
ملیں گئی جو کہ آپ کے ننھے شہزادے /شہزادی کے
لیے بہترین نام رکھنے میں مددگار ہوں گئی۔ شکریہ!
You May Like More Islamic Boy Names With Meaning:
Muslim Boy Names
Abu Zar Name Meaning (Research)
Hanzalah/Hanzala Name Meaning (Research)
Zorain or Zaurain Name Meaning
Post a Comment
0 Comments