Zorain or Zaurain (زورین) Boy Name Meaning | Top Viral Muslim/Islamic Name Research

Zorain or Zaurain (زورین) Muslim/Islamic Boy Name Meaning | Viral Name Research
Top Muslim/Islamic Boy Name Research

 زُورین آج کے دور میں بہت مشہور اورٹاپ ماڈرن ناموں میں شمار ہوتا ہے۔یہ نام لڑکوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

زورین نام  کا ماخذ:

زورین نام  کا ماخذ " عربی" زبان کو قرار  دیا جاتا ہے۔

زورین نام کے انٹرنیٹ پر مشہور معانی:

 زورین نام کے انٹرنیٹ پر مشہور   معانی" اللہ تعالیٰ کا تخفہ ، طاقتور" مشہور ہیں ۔زورین نام کے انگلش سپیلنگ یہ ہیں۔Zorain, Zurain, Zoreen

The famous meaning of the name Zorain:

The source of the name Zorain is from "Arabic" origin and the meaning of this name is "The Interpretation of Allaah, Powerful" are famous. 

The English spellings of this name are  Zorain, Zurain, Zoreen.

زورین نام کے اصل معانی کیا ہیں؟

زُورین لفظ کو عربی لغت میں تلاش کریں  تو معلوم ہو گا ۔ زورین لفظ عربی لغت میں لفظ" زور" کا تثنیہ ہے۔ تثنیہ عربی زبان میں " کسی چیز کا دو عدد ہونا"  کو کہتے ہیں۔یہ لفظ(زور) عربی لغت میں " زاء پر زبر کے ساتھ، زاء پر پیش اور زاء پر زیر " موجود ہے۔

  لفظ " زُور" کے  معانی  ہیں۔ جوکہ " باطل، باطل گواہی، جھوٹ، جعل سازی،محفل رقص ، کھانے کامزہ اور بت برستی " کے ہیںَ۔

عربی لغت میں لفظ" زَور" کے بہت سے معانی ہیں۔جیسے کہ" ملاقاتی، خیالی، خیالی شکل، سینہ کی ہڈیوں کے ملنے کی جگہ، مونڈھے کی طرف سینہ کا ابھرا ہوا حصہ، طاقت، قوت ارادہ ، عقل، سردار" ۔وغیرہ وغیرہ ۔

جو کہ آپ سکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔


Zorain or Zaurain (زورین) Muslim/Islamic Boy Name Meaning | Viral Name Research  | Zorain ka matlab kiya hai?
Zorain/Zurain/Zaurain in Arabic Dictonary

Correct Meaning of the name Zaurain (زورین)

Zaurain Name Meaning In English

Zaurain

Name

Leader,Power,Intellect

English Meaning

Boy

Gender

Arabic

Origin

 


Visit YouTube For Boy Names:

Amazing InfoTech

کیا نام زُورین رکھ سکتے ہیں:

زُورین نام "زاء  پر پیش" کے ساتھ معانی کے اعتبار سے  رکھنا درست نہیں ہے

تاہم زاء پر زبر کے ساتھ زَورین نام    کے معانی میں " طاقت، قوت ارادہ، عقل اور سردار" وغیرہ اچھے معانی ہیں۔ اس لیے زُورین کی بجائے زَورین نام رکھ سکتے ہیں۔

جس کے انگلش سپیلنگ یہ ہوں گئے۔Zaurain

Watch Video Zorain or Zaurain Boy Name Meaning

  


You May Like More

Abu Zar Name Meaning (Research)

Hanzalah/Hanzala Name Meaning (Research)

Post a Comment

0 Comments