Naimal (نیمل) Name Meaning In Urdu/Arabic
Naimal Name Meaning |
' نیمل' کا کیا
معانی ہے؟ نیمل نام رکھنا کیسا ہے؟ نیمل کا اصل معانی کیا ہے؟ وغیرہ وغیرہ
نیمل کے انگلش سپیلنگ (Naimal English Spelling)
انٹر نیٹ پر نیمل نام کو انگلش میں مختلف طرح سے لکھا گیا
ہے۔ جیسے کہ
Naimal, Naymal, Nimal
نیمل نام کا ماخذ(Naimal Name Source)
نیمل نام کا انٹرنیٹ پر ماخذ ' عربی' زبان کا قرار دیا جاتا
ہے۔
نیمل نام کی جنس(Naimal Name
Sex)
یہ نام لڑکیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔
نیمل نام کا مشہور معانی(Naimal Famous Meaning)
نیمل نام کے انٹرنیٹ پر مشہور معانی ہیں۔'' اللہ پاک کا
تخفہ، پاکیزہ،مقدس"
نیمل نام کا اصل معانی(Naimal Right Meaning)
نیمل کےمعانی'اللہ
تعالیٰ کا تخفہ، پاکیزہ،مقدس' وغیرہ ۔
عربی اور اردو آئن لائن اور آف لائن لغت میں تلاش کیا گیا جو کہ نیمل لفظ کا معانی نہیں ملا۔آپ آئن لغت پر خود بھی اس نام کا معانی تلاش کر سکتے
ہیں۔
عربی لغت میں نیمل سے ملتا جلتا نام' نمل'ملا ہے جس کا معانی ' چنٹیاں' وغیرہ کے ہیں۔ مزید
معانی آپ عربی لغت کی سکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔
Namal Meaning In Arabic |
اردو لغت میں نام ' نیمی' ملا ہے جس کی سکرین شارٹ آپ دیکھ
سکتے ہیں ۔ جس کے معانی' ایماندار، پاکدامن، پارسا، پرہیزگار، پابند قاعدہ، پابند
اوقات، دیانت دار، خدا ترس اور صاف باطن ' کے ہیں۔
Nimi Meaning In Urdu |
نیمل نام رکھنا کیسا ہے؟(What is it like to have Naimal name?)
جس نام کےمعانی پر اختلاف ہو اور نام کا ٹھیک معانی معلوم نہ ہو۔ مناسب یہی ہے نام نہ رکھا جائے۔
Top Muslim Girl Names:
Anaya or Inaya Correct Meaning
Post a Comment
0 Comments