Ariya name meaning/آریہ نام کا مطلب
آریہ نام کا مطلب کیا ہے؟
اردو ڈکشنری فیروز الغات کے مطابق "آریہ" نام کا معانی، "بزرگ، معزز، وہ قوم جس کی نسل کے لوگ پاکستان، ہندوستان، ایران اور یورپ میں آباد ہیں، ، کاشت کار، کھیتی کرنے والا اور آرین قوم کی زبان" کے ہیں۔
![]() |
| Ariya name meaning/آریہ نام کا مطلب |

Post a Comment
0 Comments