Izyan (ازیان/اذیان) Boy Name Meaning /Izyan ka matalb

Izyan (ازیان/اذیان) Boy Name Meaning /Izyan ka matalb

آج کا نام اِزیان ہے۔انٹرنیٹ پر اس نام کے کیا معانی ہیں اور  اس نام کے اصل معانی کیا ہیں؟ یہ نام رکھنا کیسا ہے؟۔ان سب سوالات کے جوابات اوپر وڈیو میں بھی دیے گیے ہیں۔ یہ حالیہ کچھ عرصے سے بہت مشہور ناموں  میں شمار کیا جا رہا ہے۔

نام کے انگلش سپیلنگ

Izyan,Izyan

نام کے مشہور معانی

ازیان  کے مشہور معانی" ذہین، عقلمند، حکمت والا" وغیرہ کے ہیں۔

نام کے ماخذ

ازیان " عربی" زبان کا لفظ ہے۔

نام کے اصل معانی

عربی لغت میں "اِزیان "جمع کا صیغہ ہے۔آپ اوپر وڈیو میں عربی لغت کی سکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں ۔ اس کا مطلب" آراستہ ہونا" کے ہیں۔مزید معانی زینتیں، ملانے والے لوگ اور ناقص لوگ کے بھی ہیں۔

اگر "اذیان" ذال کے ساتھ ہو تو اس کا معنیٰ " نجاست اور  تکلیف والے"  ہو گا۔ممکن ہے اس معنی کی وجہ سے بچہ کسی قسم کی تکلیف میں مبتلا رہے۔

ازیان نام رکھنا کیسا ہے؟

دونوں ناموں کے معانی "ازیان"نام زکے ساتھ معانی اور اذیان نام ذال کے ساتھ ، دوصورتوں میں یہ نام مناسب نہیں ہے لہذا  یہ نام نہ رکھا جائے۔

Post a Comment

0 Comments