Early Conqueror Of Islam Names For Boys With Meaning

Early Conqueror Of Islam Names For Boys With Meaning

Famous Early Conqueror Islam Names For Muslim Baby Boys With Meaning. This article also includes the Islamic names of famous Companions (Sahaba RA Names).

The names of the blessed Companions (may Allah be pleased with them) have meanings and more famous Islamic generals names and meanings for boys.

مشہورابتدائی  فاتح اسلام کے ناموں پر  مسلم لڑکوں کے نام اور معانی

نام ہے خالد   (Khalid)

خالد عربی زبان کا لفظ ہے۔ خالد کا مطلب " خدمت گار" ہے۔

فاتح دمشق خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ہیں۔آپ کا لقب' سیف اللہ' ملا۔

نام ہے  عقبہ     (Uqbah/Uqba)

عقبہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ عقبہ کا مطلب ' دشوار گزار راستہ، انتہائی مشکل کام' کے ہیں۔

فاتح مراکش عقبہ  بن نافع ہیں۔


   (Abid)نام ہےعابد   

عربی زبان کا لفظ ہے۔ عابد کامطلب ' عبادت گزار ، اطاعت کرنے والا' ہے۔

فاتح طرابس عابد اللہ  بن ابی سراح رضی اللہ عنہ ہیں۔


نام ہےعامر   (Amar/Amir)

عامر عربی زبان کا لفظ ہے۔ عامر کا مطلب' آباد کرنے والا، لبریز، معمور اور بھرا ہوا' کے ہیں۔

فاتح شام ابو عبیدہ بن الجراح  رضی اللہ عنہ ہیں ۔ آپ کا اصل نام عامر بن عبداللہ تھا۔آپ کو امین الامت کا خطاب حضرت محمدؑ سے ملا تھا۔


نام ہے موسیٰ   (Musa)

موسیٰ عربی زبان کا لفظ ہے۔ موسیٰ کا مطلب ' پانی سے نکلا ہوا' ہے۔

فاتح شمالی افریقہ موسی بن نصیر ہیں۔

نام ہے قاسم   (Qasim)

قاسم عربی زبان کا لفظ ہے۔ قاسم کا مطلب' تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا' کے ہیں۔

آپ  فاتح سندھ محمد بن قاسم ہیں۔


نام ہے سعد   (Saad)

سعد عربی زبان کا لفظ ہے۔ سعد کا مطلب'مبارک ، نیک ' کے ہیں

آپ  فاتح ایران سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ہیں۔

نام ہے عمرو   (Amr)

عمرو عربی زبان کا لفظ ہے۔ عمرو کا مطلب' طویل عمر تک زندہ رہنا' ہے۔

آپ فاتح مصر و لیبیا عمرو بن عاص  رضی اللہ عنہ ہیں۔


نام ہے طارق   (Tariq)

طارق عربی زبان کا لفظ ہے۔ طارق کا مطلب'رات میں آنے والا، صبح کا ستارہ' ہے۔

آپ فاتح اندلس(سپین) طارق بن زیاد  ہیں۔

نام ہے قتیبہ    (Qutabya)

قتیبہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ قتیبہ کا مطلب' چھوٹا کجاوہ' ہے۔

آپ فاتح وسط ایشیا قتیبہ بن مسلم ہیں۔


نام ہے عبداللہ   (Abdullah)

عبداللہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ عبداللہ کا مطلب' اللہ کا بندہ ' ہے۔

آپ فاتح مکران عبداللہ بن مکران ہیں۔فاتح مکران حکم بن عمرو ہیں۔

نوٹ: فتح مکران کے بارے میں دو نام ملیں ہیں۔ تحقیق کے مطابق زیادہ فاتح مکران  حکم بن عمرو کا نام ملا ہے ۔ آپ کو اس بارے میں کنفرم معاملات ہوں تو ان باکس میں پیغام ضرور لکھیں۔ شکریہ!

Post a Comment

0 Comments