To calm a crying baby, what kind of chair to buy?

To calm a crying baby, what kind of chair to buy?

بچوں کو پرسکون رکھنے کے لیے بی بی چیئر ایک بہت مفید ذریعہ ہے۔ بی بی چیئر استعمال کر کے روتےبچے کو خاموش کروایا جا سکتا ہے۔ لیکن چند باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے جو  بچے کی خفاظت کےلیے بہت ضروری ہیں۔

بے بی چیئر لیتے ہوئے ان باتوں کا خیال رکھیں یہ چیز یں موجود ہیں یا نہیں۔

1۔بے بی چیئر کتنی جگہ لے گئی۔

یہ کس طرح حرکت کرتی ہے۔by pushing, battery or eclectrical outlet

3۔بی بی چیئر  کی مضبوطی کو چیک کریں۔

4 ۔بی بی چیئر کی سیٹنگ چیک کر لیں جیسے کہ سونڈ، سپیڈ اور vibration۔

5۔بی بی چیئر آرام دہ ہو۔

6۔بی بی چیئر کی صفائی کرنا آسان ہو۔

7۔بی بی چیئرایسی ہو جو بچے کے سر، گرد، اورپیٹھ کو سپورٹ کرتی ہو۔

8۔بی بی چیئر کا وزن کتنا ہےکم وزن یا ہلکی چیئر سے بچے گر سکتے ہیں  یا زیادہ وزن والی چیئر کو ایک جگہ سے دوسرے جگہ منتقل کرنامشکل ہوتا ہے اس لیے وزن مناسب ہو، نہ بہت  زیادہ ہو اور  نہ بہت کم۔

9۔بی بی چیئر کے ساتھ ہارنس لازمی  ہو جو کہ بچے کو گرنے سے بچائے گا۔

Post a Comment

0 Comments