Romaisa (رمیصاء/ رمیثہ / رمیسہ) Girl Name Meaning / Sahabiyat Name

Romaisa (رمیصاء/ رمیثہ / رمیسہ) Girl Name Meaning / Sahabiyat Name

رمیثہ ، رمیسہ  اور رمیصاءنام  کا مطلب

"رُمَیسہ"  لفظ سین کے ساتھ یہ  'رَمَسَ' کی تصغیر ہے۔ اس کے معانی ہیں۔ نشان مٹانا ۔رومیسا یا رومیسہ یا رمیسہ نام کی صحابیات تلاش کرنے پر نہیں ملی۔

"رمیثہ"  لفظ حرف "ثاء" کے ساتھ اس کے معانی ہیں،"  درست بات کرنے والی"۔یہ بہت سے صحابیہ  رضی اللہ عنہا کا نام ہے۔کچھ صحابیات رضی عنہا کے نام آپ اوپر وڈیو کی سکرین شارٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔

"رمیصاء"   نام کا مطلب " ایک ستارہ" ہے۔"رمیصاء بنت ملحان"  نام کی صحابیہ ہیں  جو کہ  مشہور صحابی حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی والدہ ام سلیم   کا نام"رمیصاء" ہے۔ آپ آن لائن عربی واُردو لغت کی سکرین شارٹ ،اوپر موجود وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

آپ کا سوال یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

 رمیصاء اور رمیثہ نام رکھنا نہ صرف افضل ہے بلکہ باعث برکت عمل بھی ہے۔

مزید نیم ریسرچ وڈیوز کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو وزٹ کریں اور مختلف پلے لسٹ چیک کریں۔اگر آپ کسی نام پر ریسرچ کروانا چاہتے ہیں تو کمنٹ کریں۔شکریہ!

Post a Comment

0 Comments