Top Muslim Boy Names Meaning In Urdu
This
article will ease your difficulty. It contains Muslim boy names that are very
popular, modern and cool.
Top Muslim Boy Names In Urdu
زُہیرZUHAIR
زُ ہیر عربی زبان کا
لفظ ہے۔ زہیر کا مطلب ' روشن ، چمکدار' کے ہیں۔
جاذم Jazim
فارسی زبان کا لفظ
ہے۔ جازم نام کا مطلب ' ارادوں کا پورا
کرنے والا' ہے۔
خدیر Khadeer
عربی زبان کا لفظ ہے
۔ خدیر کا مطلب' نیکی ، بھلائی، خیر خواہی' کے ہیں۔
حمدون Hamdoon
عربی زبا ن کا لفظ
ہے۔ حمدون کا مطلب' جس کی تعریف کی گئی ہو' کے ہیں۔
صیانSayan
عربی زبان کا لفظ ہے۔ صیان کا مطلب ' خفاظت کرنے
والا' کے ہیں۔
عُزیر Uzair
عربی زبان کا لفظ ہے۔ عُزیر کا مطلب ' تعاون کرنے والا' ہے۔
رائم Raiem
عربی زبان کا لفظ ہے۔ رائم کا مطلب '
محبت کرنے والا' ہے۔
ابتہاج Ibtehaj
عربی زبان کا لفظ ہے۔ ابتہاج کا مطلب'
مسرت و خوشی ' ہے۔
ایملAimal
فارسی زبان کا لفظ ہے۔ ایمل کا
مطلب' خواہش ، آرزو، تمنا' کے ہیں۔
فرحانFarhan
عربی زبان کا لفظ ہے۔ فرحان کا مطلب' خوش رہنے والا' ہے۔
مائرMair
عربی زبان کا لفظ ہے۔ مائر کا مطلب ' نیک کام کرنے والا' ہے۔
نائلNail
عربی کا لفظ ہے۔ نائل کا مطلب' حاصل کرنا، پہنچانے والا ' کے ہیں۔
حسانHassaan
عربی کا لفظ ہے۔ حسان کا مطلب '
خوبیوں والا' ہے۔
روشانRoshan
عربی لفظ ہے۔ روشان کا مطلب' نامور
لوگ، شہرت یافتہ' کے ہیں۔
کاشر Kasher
عربی زبان کا لفظ ہے۔کاشر کا مطلب' ہنس مکھ ' ہے۔
کاشان Kashan
فارسی کا لفظ ہے۔کاشان کا مطلب ' مشہور شہر'
ہے۔
ماثلMassal
عربی لفظ ہے۔ماثل کا مطلب' مثالی صفات کا حامل ' ہے۔
نوالNowal
عربی کا لفظ ہے۔ نوال کا مطلب ' جس کی
نظیر نہ ہو' ہے۔
وردانWardan
عربی زبان کا لفظ ہے۔ وردان کا مطلب'
تابعدار' ہے۔
یرمغانYarmghan
اردو کا لفظ ہے۔ یرمغان کا مطلب' تخفہ، ہدیہ، عطیہ ، عنایت ' کے ہیں۔
تابش Tabish
فارسی کا لفظ ہے۔ تابش کا مطلب ' چمک،
حرارت، گرمی' کے ہیں۔
ثمامہSamama
عربی کا لفظ ہے۔ ثمامہ کا مطلب ' خوش بہار'
ہے۔
جائشJaish
عربی کا لفظ ہے۔ جائش کا مطلب' بہت
عمدہ، اچھا ' کے ہیں۔
دانیالDanial
عربی کا لفظ ہے۔ دانیال کا مطلب' عد ل کرنے والا' ہے۔
صنانSanan
عربی کا لفظ ہے۔ صنان کا مطلب' دلیر ، بہادر' کے ہیں۔
ضحاکZohak
عربی کا لفظ ہے۔ ضحاک کامطلب' خوش اخلاق، ہنس مکھ ' کے ہیں۔
ضوریزZoreez
عربی کا لفظ ہے۔ ضوریز کا مطلب ' نور پھیلانے والا' ہے۔
Top Baby Boy Names
Muslim Boy Names That Mean Blessed, Good Luck, Success, Pious
Unique Muslim Boy Names Meaning
Boy Names Mean Gift of God/Gift/Reward/Blessing/Granted etc
Beautiful Boy Names Mean Gift of God(Allah)
Top 10 Muslim Baby Boy Names P1
Top 10 Muslim Baby Boy Names P2
Top 10 Muslim/Islamic Boy Names (Video)
Top 10 Islamic Baby Boy Names (Video)
Top 10 Islamic Baby Boy Names (Video)
Top 10 Modern Islamic Baby Boy Names (Video)
Top 10 Famous Muslim/Islamic Boy Names (Video)
10 Modern Muslim Boy Names Meaning (Urdu/English)
Top 20 Muslim Baby Boy Names (Video)
Top 20 Beautiful Baby Boy Names Meaning (Video)
Top Muslim/Islamic Boy Names List (Video)
Top 25 Arabic Names For Boy (Video)
26 Islamic Names For Baby Boys (Video)
100+ Muslim/Islamic Boy Names Meaning (Video)
Modern Muslim Boy Names Meaning (Video)
Shafen(شفن), Shafan(شفان), Zuhad(زہاد), Armghan(ارمغان) Boy Names Meaning
Azrim(آزرم), Awaiz(آویز), Zoareer(ضوریر), khizr(خضر) Boy Names Meaning
Afshal (عفشال), Inshal (انشال), Arem (عارم), Arzaal (عرزال) Boy Names Meaning
Post a Comment
0 Comments