Mirha (مرحا) Name Meaning In Urdu/English | Mirha ka Matlab
اکثریت مسلم والدین
کی کوشش ہوتی ہے کہ لڑکیوں کے ایسے نام رکھیں جائے جن کے معانی اللہ کا تخفہ،
تخفہ، جنت کا پھول وغیرہ ہوں۔مرحا نام بھی ان ناموں میں سے ایک ہے جس کا معانی
'اللہ کا نور' بہت زیادہ مشہور ہے۔مرحا نام رکھنا کیساہے؟مرحا کا اصل معانی کیا
ہے؟ کیا مرحا قرآنی لفظ ہے؟ مرحا کا ماخذ کیا ہے؟ مرحا کے سپیلنگ کیا ہیں؟ وغیرہ
وغیرہ سب سوالات کے جوابات اس آرٹیکل میں شامل ہیں۔
مرحا کے انگلش
سپیلنگ
انٹرنیٹ پر مرحا نام
کو اس طرح لکھا جاتا ہے۔
Mirha
مرحا نام کا ماخذ
مرحا لفظ کو عربی زبان کا لفظ قرار دیا جاتا ہے۔
مرحا نام کی جنس
مرحا نام لڑکیوں کے کے استعمال کیا جا رہا ہے۔
مرحا نام کے مشہور معانی
مرحا نام کے مشہور معانی ہیں۔' االلہ کا نور' یعنی Lite of
Blessing
مرحا کا اصل معانی
لفظ
" مِرحا یعنی م کے زیر اور ح کے
بعد الف کے ساتھ " یہ عربی قواعد کے
اعتبار سے درست نہیں ہے۔ بلکہ " مرحہ " یعنی میم کے کسرہ اور آخر میں گول تاء کے ساتھ " اس کے
معانی تکبر ، اتراہٹ اوراکڑ کے آتے ہیں۔
عربی لغت القاموس الوحید میں معانی :
مَرِحَ: اس کا مطلب ہے ۔ " خوشی سے جھومنا، پھولے نہ سمانا،اِترانا،
مٹکنا۔
مَرحَی: اس کا مطلب ہے ۔" خوب، بہت خوب ، واہ واہ، کلمہ تعجب، نشانہ بازاور مقرر کے صحیح نشانہ اور موثر خطاب
کے موقع پر داد دینے کے لیے کہا جاتا ہے۔
مَرحی: چکی کا محور
المِراحَۃ: اس کا مطلب ہے۔" خشک
انگوروں کا ڈھیر"
عربی لغت "مصباح الغات "میں بھی آپ اس لفظ کے مختلف معانی دیکھ سکتے ہیں۔ سکرین شارٹ
آپ کے سامنے ہیں۔
Mirha Meaning |
Mirha Meaning |
Mirha Meaning |
اس کے علاوہ آن لائن عربی اردو لغت میں بھی اس نام کے معانی سکرین شارٹ میں
دیکھ سکتے ہیں۔
Mirha Name Meaning |
مزید لفظ مرحا کی تفصیلی معانی پر مشتمل سکرین شارٹ دیکھنے کے لیے اوپر موجود وڈیو کو دیکھیں۔ شکریہ
قرآن مجید میں لفظ مرحا
سورۃ
بنی اسرائیل کی آیت نمبر 37 میں لفظ مَرَحًا آیا ہے۔اس آیت کا مطلب آپ اُردو
اور انگلش سکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔
Mirha in Quran |
"اور
زمین میں اتراتے ہوئے نہ چل "
اس کے
مزید معانی ہیں۔ " خوشی مستی وشادمانی ، اتراہٹ اور اکڑ وغیرہ ۔
مرحا
نام رکھنا کیسا ہے؟
مرحا نام کا معانی" اللہ کا نور" نہیں
ملا۔ اس معانی کے اعتبار سے نام رکھنا درست نہیں ہے۔
لفظ
" مِرحا یعنی م کے زیر اور ح کے
بعد الف کے ساتھ " یہ عربی قواعد کے
اعتبار سے درست نہیں ہے۔ بلکہ " مرحہ " یعنی میم کے کسرہ اور آخر میں گول تاء کے ساتھ " اس کے
معانی تکبر ، اتراہٹ اوراکڑ کے آتے ہیں۔
لہذا غلط معانی کا احتمال ہونے کی وجہ سے یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔
Mirha's
English spelling
This
is how the name Mirha is written on the internet. ‘Mirha’
Source
of the name Mirha
The
word Mirha is an Arabic word.
Gender
of the name Mirha
The
name Mirha is being used for Muslim girls.
The
famous meanings of the name Mirha
There
are famous meanings of the name Mirha like Lite/light of Blessing
The
real meaning of Mirha
The
word "mirha" meaning "under the m ( mem Kasra) and after the h
(kha with alef) is not correct according to the Arabic rules.
Rather,
"mirha" means the fraction of meme (with kasra) and at the end with
gol tai, its meanings arrogance.
Meaning
in Arabic Dictionary Al Qamoos al waheed (القاموس
الوحید)
مَرِحَ: It means. "Jumping
with joy, not fluttering and fluttering.
مَرحَی: It means. "Good, very good, wow wow, the word surprise,
the target of the target and the speaker is asked to pay tribute on the
occasion of the correct speech and effective speech.
مَرحی: The axis of the mill
المِراحَۃ: It means "heap of
dried grapes".
The
word Mirha in the Quran?
The
word Marhaha (مَرَحَا) appears in verse 37 of
Surah Bani Isra'il. You can see the meaning of this verse in Urdu and English
screenshot.
Mirha in Quran |
"And
do not go down into the earth."
It
has more meanings. Happiness, merriment, arrogance, arrogance, etc.
What
is it like to have the name Mirha?
The meaning of the name Mirha ‘ light/lite of
blessing’ was not found. It is not correct to have a name in this sense.
The
word "mirha" meaning "under the m (mem kasra) and after the h
(kha with alef) is not correct according to the Arabic rules.
Rather,
the meanings of "mirha (مرحہ)" meaning m (mem with kasra) and at
the end with gol tai meaning is arrogance etc.
Post a Comment
0 Comments