Islamic Names For Boys Starting with Z 'ظ' in Urdu
مسلم لڑکوں کے ماڈرن نام جن کے معانی بھی بہت اچھے ہیں ۔ یہ نام آپ کے چھوٹے شہزادے کے لیے ایک اچھا نام کا انتخاب کرنے میں بہت مددگار ہوں گئے۔
انگلش لیٹرzسےشروع ہونے والےاور اردو حروف تہجی ظ سےشروع مسلم لڑکو ں کے اسلامی نام و معانی
ظافرZafir
ظافر عربی زبان کا لفظ ہے۔ ظافر کا معانی" کامیاب، فتح مند، جیتنے والا، فتح کرنے والا"
ظاہرZaher
ظاہر عربی زبان کا لفظ ہے۔ظاہر کے معانی" عیاں، سامنے،کھلا ہوا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام"
ظاعنZaan
ظاعن عربی زبان کا لفظ ہے۔ ظاعن کا معنی" مسافر، سفر کرنے والا، سیاح، گھومنے والا" کے ہیں۔
ظرفZarf
ظرف 'اُردو اور عربی' زبان کا لفظ ہے۔ ظرف کے معانی ہیں " دانائی، برتن"
ظریفZarif
ظریف عربی زبان کا لفظ ہے۔ ظریف کے معانی" دانشمند، دانا، زیرک، لطیفہ گو، خوش طبع"
ظرافتZarafat
ظرافت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ظرافت کا معانی " خوش طبعی، عقلمندی، دل لگی"
ظرافZaraf
ظراف عربی زبان کا لفظ ہے۔ ظراف کے معانی" عقلمند، خوش طبع، مزاحیہ"
ظعینZaeen
ظعین عربی زبان کا لفظ ہے ۔ ظعین کا معانی " سفر کرنے والا،سیر کرنے والا، کوچ کرنے والا" کے ہیں۔
ظفارZaffaar
ظفار عربی زبان کا لفظ ہے۔ ظفار کا مطلب' ایک خوشبو' ہے۔
ظفرZafar
ظفر عربی زبان کالفظ ہے۔ ظفر کے معانی" کامیابی، فتح مندی، جیت" کے ہیں۔
ظفیر Zafir
ظفیر عربی زبان کا لفظ ہے۔ ظفیر کا مطلب' ہر مقصد میں کامیاب ہونے والا " ہے۔
ظلZil
ظل عربی زبان کا لفظ ہے۔ظل کا مطلب 'سایہ ، چھاؤں' ہے۔
ظلالZalal
ظلال عربی زبان کا لفظ ہے۔ ظلال کے بہت سے معانی ہیں۔جیسے کہ ' جنت، باغ، سائبان، بادل کا سایہ 'وغیرہ
ظہورZahoor
ظہور عربی زبان کا لفظ ہے۔ ظہور کا مطلب' ظاہر ہونا، انکشاف، اظہار' کے ہیں۔
ظہیرZahir
ظہیر عربی زبان کا لفظ ہے۔ ظہیر کامعانی" دوست، رفیق، معین، مددگار، حمایتی" کے ہیں۔
Post a Comment
0 Comments