Sahabiyat Names: Top 23 Famous Holy Names For Baby Girl In Urdu | صحابیات نام اور معانی
ابتدائی اسلامی عہد میں صحابی (خواتین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم) کی کامیابیوں اور اثر ورسوخ کے واضح ثبوت ہیں۔مسلم خواتین مذہب ، سیاست اور تعلیم کے میدان میں شریک رہی ہیں حتی کہ اسلام کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا۔کوئی ایک دائرہ ایسا نہیں جس میں مسلم خواتین نے اپنی دانشمندی اور ذہانت سے کردار ادا نہ کیا ہو۔یہی وجہ ہے ہزاروں والدین اپنی بیٹیوں کے لیے صحابی کا نام چنتے ہیں ۔یہاں amazinfotech پر ، آپ کو صحابیہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں کی ایک جامع فہرست پیش کرتے ہیں۔ ایک نظر ڈالیں!
صحابیات نام اور معانی |
Sahabiyat Names: Top 23 Famous Holy Names For Baby Girl
.1اروی Arwaa
اروی کا معانی ہے" خوب روُ
"
Arwaa means beautiful.
صحابیہ نام : ارویٰ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی والدہ کا
نام ہے اور کئی صحابیات کا نام بھی اروی ہے جیسےاروی بنت انیس
.2ام ایاس Umme Ayas
ام معانی " ماں " ہے جبکہ ایاس کا معانی" سونا" ہے۔
Umme Ayas means mother of Ayas.
صحابیہ نام:حضرت ام ایاس بنت ابی الخیر
.3ام ہانی Umme Hani
ام عربی زبان کا لفظ ہے ، اس کا
معانی " ماں" ہے ۔ ہانی عربی زبان کالفظ ہے، اس کامعنی ہے"پرمسرت،
خوش دلی ، خوش حالی۔" "ام ہانی" کا مطلب ہوا "ہانی کی
ماں "،یہ نام نہیں ہے بلکہ کنیت
ہے،آپ ہانیہ
نام بھی رکھا سکتےہیں۔ امیر
المؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ کی کنیت ’’ام ہانی‘‘ تھی۔
لہذا ان کی نسبت سے بطور نام رکھنا چاہیں تو اس کی گنجائش ہے، جیسا کہ بچے کا نام ابوبکر اور
ابوہریرہ رکھنا جائز ہے۔
.Umme Hani means mother of Hani
.4ام اوس Umme Aws
ام کا عربی معانی " ماں" ہے ، اوس کا معانی " قابل" کے
ہے۔ ام اوس کا معانی ہوا " اوس کی ماں"
Umme Aws means mother of Aws.
صحابیہ نام: ام اوس البھزیہ
.5اِدام Edaam
اِدام کا معانی ہے " سالن/ وہ سالن جس کے ساتھ روٹی کھائی جائے"
Edaam means Curry; The curry with which bread can be eaten
اِ دام نام کو اُدام (Udoom) بھی پڑھا جا سکتا ہے دونوں ناموں کے معانی ایک
جیسے ہیں۔
صحابیہ نام:ادام بنت الجموح
.6ام ابان Umme
Abaan
ام عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی" ماں " کے ہیں۔ ابان کے
معانی " ظاہر / واضح " کے ہیں۔
Umme Abaan means mother of Abaan.
صحابیہ نام:حضرت ام ابان بنت عتبہ
.7بادیہ/ ام بادیہ Badiah / Umme Badiah
ام عربی کا لفظ ہے جس کا معانی " ماں " ہے ۔ بادیہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معانی"صحرا"
کے ہیں۔
Badiah means desert. Umme Badiah means mother of Badiah.
صحابیہ نام:حضرت بادیہ بنت غیلان
.8بردہ Barda
بردہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی " کنیز یا غلام ، جنگ کا
قیدی" کے ہیں۔
Barda means Slave, prisoner of war.
صحابیہ نام: حضرت ام بردہ بنت منذو
.9بریرہ Bareerah
بریرہ لفظ " بر" سے نکلا ہے ۔جس کے معانی" نیکی ، اطاعت، سچ
اور احسان "وغیرہ کے ہیں۔اس طرح سے بریرہ کے معانی "نیک ، فرمابردار،
سچی اور محسن عورت کے ہیں۔
Bareerah means Good, obedient, truthful and kind woman
صحابیہ نام:حضرت بریرہ
.10بسرہ Basra
یہ حضرت بسرہ صفوان ام جندب رضی اللہ عنہا کا نام ہے۔
Basra is the name of Hazrat Basra Safwan Umm Jundab
.11جَدَامہ Jadamaah
جدامہ کا معانی ہے " پست قامت مرد و عورت"
Jadammah means short men and women
صحابیہ نام:حضرت جدامہ بنت جندل
.12ام حفیدUmme Hafeed
ام کا معانی " ماں" کا ہے۔ حفید کا معانی " پوتا" ہے ۔
ام حفید کا معانی ہوا " حفید کی ماں"
Umme Hafeed means mother of Hafeed.
صحابیہ نام:حضرت ام حفید
.13حمنہ Humna
حمنہ کا معانی " انتہائی سمجھ دار " ہے۔
Humna means very sensible.
صحابیہ نام: یہ آپؐ کی زوجہ حضرت زنیب رضی اللہ عنہا کی بہن کا نام تھا۔
.14دانیہ Daniya
دانیہ کا معانی " قریب / جھکنے والی" کے ہیں۔
Daniya name means close or bending
.15خولہKhola
یہ آپؐ کی خالہ کا نام تھا۔
Khola is the name of Prophet (PBUH) aunt name.
.16خنساء Khunsa
خنساء کا معانی " جنگلی گائے / نیلا گائے " کے ہیں۔
Khunsa means wild cow or blue cow.
صحابیہ نام:حضرت خولہ
.17دجانہ Dhujana
دجانہ کا معانی " سایہ کا
آخری" حصہ ہے۔
Dhujana means the last part of shadow
صحابیہ نام:حضرت دجانۃ بنت اسماء
.18ربیع Rabiey
ربیع کا معانی ہے " بہار آنا" کے ہیں۔
ؒRabiey means spring is coming.
صحابیہ نام:حضرت ربیع بنت نصر
.19رُمیصاء Rumaesa
رمیصاء " ایک ستارے" کو کہتے ہیں۔
Rumaesa means one star.
صحابیہ نام:حضرت رمیصاء بنت ملحان۔ یہ نام حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
کی والدہ " ام سلیم" کا نام بھی
تھا۔
.20رزینہ Razina
یہ حضرت محمد ؐ کی خادمہ کا نام تھا۔
This was the name of the maid of Hazrat Muhammad (PBUH).
.21رجاء Rajaah
رجاء کا معانی" درخواست / اپیل " کے ہیں۔
Rajaah means application or appeal.
صحابیہ نام:حضرت رجاء الغنویہ
.22رائعہRaia
رائعہ کا معانی " شاندار، تعجب خیز، پسندیدہ اورخوش نما" کے ہیں۔
Raia means stunning, amazing, favorite and nice
صحابیہ نام:حضرت رائعہ بنت ثابت
.23 درہ Darrah
درہ کا معانی ہے " وہ راستہ یا فاصلہ یا شگاف ،
جو ایک پہاڑ یا دو پہاڑوں کے درمیان میں ہو جیسے گھاٹی وغیرہ"
Darrah means,The path or distance or gap, which is
between a mountain or two mountains, such as a gorge, etc.
صحابیہ نام:حضرت درہ بنت ابی سلمہ، حضرت درہ بنت ابی سفیان وغیرہ
آپ ہمارے آڑٹیکل پر موجود صحابیات نام اور ان کے معانی پر مشتمل وڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں ۔
More Sahabiyat Names For Girls
Top 20 Sahabiyat Names For Girls
Post a Comment
0 Comments