Aarsi name meaning/آرسی نام کا معانی
آرسی نام کا مطلب کیا ہے؟
اردو ڈکشنری فیروز الغات کے مطابق "آرسی" نام کا معانی "آئینہ،ایک زیور جو عورتیں ہاتھ کےانگوٹھے میں پہنتی ہیں۔ اس مین شیشہ جوڑا ہوتا ہے".مزید ناموں کے لیے ہمارا یوثوب دیکھیں۔
![]() |
| Aarsi name meaning/آرسی نام کا معانی |

Post a Comment
0 Comments