Irhaaj Name Meaning In Urdu/ ارھاج کا معانی/ ارھاج نام رکھنا کیسا ہے؟
![]() |
Irhaaj Name Meaning In Urdu |
ارھاج عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی ہیں"اشتعال انگیزی، فساد انگیزی" ۔
یہ نام معانی کے اعتبار سے اچھا نہیں ہے ۔ مناسب ہے یہ نام نہ رکھا جائے۔
اس کی بجائے انبیاء کرام علیھم السلام، صحابہ کرام علیھم اجمعین کے ناموں میں سے یا اچھے معانی پر مشتمل ناموں کا انتخاب کریں۔
Post a Comment
0 Comments